: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 18 مئی (ذرائع) گو فرسٹ ایئر لائنز 27 مئی سے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پائلٹس کو بھیجے گئے میمو میں لکھا گیا
ہے کہ ایئر لائنز نے آن لائن گراؤنڈ ریفریشر کورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق گو فرسٹ 20 کم طیاروں کے بیڑے کے ساتھ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کے لیے کاروباری منصوبے پر کام کر رہا ہے۔