حیدرآباد، 2 اکتوبر(ذرائع) گلوبل اسٹارٹ اپ سمٹ 2023، جس کا اشتراک بین الاقوامی D2C Conclave`23 کے تعاون سے کیا جارہا ہے- 7 اکتوبر کو avasa میں اسٹارٹ اپ کمیونٹی کو اجتماعی نیٹ ورکنگ اور پیشرفت کے لیے مربوط کرنے کے لیے
منعقد کیا جارہا ہے۔
کاروباری افراد کے لیے اس پورے دن کے پروگرام کے دوران پیشہ ور افراد سے 8 گھنٹے گہرائی سے معلومات کا تبادلہ ہوگا اور سرمایہ کاروں اور کاروباری رہنماؤں کے ساتھ نیٹ ورک کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔