: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2اکتوبر(ایجنسی) اگر آپ کے پاس اپنے ملازمین (ای پی ایف) کے اکاؤنٹ کا یونیورسل اکاؤنٹس نمبر (یواے این) ہے، تو آپ اپنے کھاتے کے بیلنس کی معلومات حاصل
کرسکتے ہیں، اسکے لیے ضروری ہے کہ آپ کا یواے این ایکٹو ہو، اپنا پی ایف بیلنس جاننے کے لیے آپ کو اپنے رجسٹرڈ نمبر سے 01122901406 پر مسڈ کال کرنا ہوگا، کچھ دیر بعد آپ کو ایس ایم ایس ملے گا.