: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) اگر ہندوستان کو چوتھے صنعتی انقلاب کے اس ڈیجیٹل دور میں عالمی رہنما کے طور پر ابھرنا ہے تو لڑکیوں کو آگے لانا ہوگا سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں
میں لڑکیوں کی شرکت کو بڑھانا ہو گا ٹیلی کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ’گرلز ان آئی سی ٹی انڈیا 2024‘ میں لڑکیوں سے بات کرتے ہوئے ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی ڈائریکٹر ایشا امبانی نے انہیں ٹیکنالوجی کو بطور کیریئر اپنانے کی ترغیب دی۔