: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 9 فروری(یو این آئی) ریلائنس اور بی پی کے جوائنٹ وینچر جیو-بی پی نے آج بازارمیں ای20 پیٹرول لانچ کیا جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، ای20 پیٹرول 20 فی صدایتھنول سے مرکب
ہے جیو-بی پی ملک کی پہلی کمپنی ہے جس نے مارکیٹ میں 20فی صد ایتھنول مکس پیٹرول لانچ کیا ہے, ای20 پیٹرول فی الحال چنندہجیو-بی پی پیٹرول پمپوں پر دستیاب ہے اور جلد ہی ہر پمپ پر دستیاب ہوگا۔