: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 جنوری (یواین آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری 2025 کو اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کریں گی، جس میں سال 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کو حاصل کرنے کا روڈ میپ اس سال یکم فروری کو دیکھا جا سکتا ہے یہ مودی 3.0
حکومت کا پہلا مکمل بجٹ ہوگا اور بجٹ عام طور پر صبح 11 بجے لوک سبھا میں پیش کیا جاتا ہے اور پھر راجیہ سبھا میں پیش کیا جاتا ہے یہ وزیر خزانہ کے طور پر محترمہ سیتا رمن کا آٹھواں بجٹ ہوگا، جس میں ان کے اب تک پیش کیے گئے دو عبوری بجٹ بھی شامل ہیں۔