دہلی، 1 جنوری (ذرائع) نئے سال 2022 کے پہلے دن عام لوگوں کو بڑی راحت ملی ہے۔ ملک کی سرکاری آئل کمپنی نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 102.50 روپے کی کمی کر دی ہے۔ اب جنوری کے مہینے میں گیس خریدنے کے لیے آپ کو پہلے کے مقابلے میں کم پیسے خرچ کرنے ہونگے-
کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کمی
آپ کو بتایں کہ آج کمرشل گیس سلنڈر
کی قیمتوں میں کٹوتی کی گئی ہے- گھریلو گیس سلنڈر کی قیمتوں جس کی ت بنی ہوئی ہے- ان میں کوئی بھی بدلاؤ نہیں ہوا ہے- 19 کلو گرام والے ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیممت میں یہ کٹوتی کی گئی ہے- گیس سلنڈر کی نئی قیمتوں آج سے یعنی 1 جنوری 2022 سے لاگو ہوچکی ہے-
دہلی - 1998.50 روپے
کولکتہ - 2076 روپے
ممبئی - 1948.50 روپے
چنئی - 2131 روپے