: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 دسمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ کووڈ وبا کے بعد ہندوستانی معیشت کی بنیاد مضبوط ہوئی ہے اور ہندوستان اس وقت دنیا کی سب
سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہے ایوان میں تخصیص (نمبر-5) بل 2022 اور اختصاص (نمبر-4) بل 2022 پر دو روزہ بحث کا جواب دیتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ ہندوستان دنیا میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ ہے۔