: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 27 ستمبر (یو این آئی) دنیا کی معروف کمپنیوں میں سے ایک بزنس سلوشن کمپنی فیوجی فلم انڈیا نے ہندوستان میں پہلی بارسکس اے ٹو ملٹی فنکشن پرنٹر اےپیوس سیریز کے آغاز کا اعلان کیا ہے فیوجی فلم
بزنس انوویشن ایشیا پیسفک پرائےویٹ لمیٹڈ کے صدر مسٹر مساتسوگو نائیٹو نے کہاکہ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی معیشت اور تمام صنعتوں کے لیے اس کے پرکشش مقام کے ساتھ فیوجی فلم انڈیااس مارکیٹ میں داخل ہونے کے لیے پرجوش ہے۔