: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18جنوری(ایجنسی) ایک فرنچ اسٹارٹپ کمپنی نے 'الفا بائیک' نام سے ہائیڈروجن پاور الیکٹرک سائیکل بنانے کی شروعات کی ہے- اس نئی طرح کی سائیکل کی تعمیر شروع کرنے کے ساتھ ہی فرانس کی Pragma Industries نامی یہ کمپنی گیس سے چلنے
والی سائیکل بنانے والی پہلی کمپنی بن گئی ہے- دراصل گیس سے چلنے والی سائیکل کو کارپوریٹ یا میونسپل فلیٹرس میں استعمال کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے- آپ کو بتادیں کہ یہ کمپنی نے 60 ہائیڈروجن بائیک کی فروخت فرانس کے 60 میونسپل کے لیے کیا ہیں.