: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/4جون(ایجنسی) اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنے والوں کو حکومت نےبڑی رات دی ہے، اے ٹی ایم سے پیسہ نکلالنے والوں کو اب ٹیکس نہیں دینا ہوگا، کیونکہ اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنے کو جی ایس ٹی سے باہر
رکھا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی چیک بک انشورنس جیسی خدمات کو بھی جی ایس ٹی کے دائرے سے باہر کردیا گیا ہے، لیکن کریڈٹ کارڈ سے بقایا ادائیگی پر لگنے والے لیٹ چارج اور این آر آئی پر بیمہ پالیسی خریدنے پر جی ایس ٹی لگے گا.