: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 12 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے سابق چیف سکریٹری سومیش کمار سینئر آئی اے ایس عہدیدار نے حکومت آندھراپردیش کو رپورٹ کردی ہے- اے پی کے
چیف سکریٹری جواہر ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے انہوں نے ملازمت پر رجوع ہونے کا عمل مکمل کرلیا- بعد ازاں انہوں نے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی سے ملاقات کی-