: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2مئی(ایجنسی) جیٹ ایئر ویز کا آپریشن عارضی طور پر بند ہونے کے بعد ایئر لائن کے عملے کو ایک اور نئی مصیبت سے گذررہا ہے، اب جیٹ ایئر ویز کے 100 سے زائد پائلٹ اور کیبن عملے نے کھاتے سے غیر ملکی کرنسی ڈیبٹ ہونے
کے بارے میں معلومات دی ہے، جیٹ ملازمین کا الزام ہے کہ انکے axis ایکسس اکاؤنٹ سے غیر ملکی کرنسی ڈیبیٹ کرلی گئی ہے، انکا یہ بھی کہنا ہے کہ اکاؤنٹ سے اس کرنسی کو ڈیبیٹ کیے جانے کے بارے میں انہیں کسی طرح کی اطلاع نہیں دی گئی.