: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی 19 جولائی (یو این آئی) غیر ملکی زرمبادلہ کے اثاثوں، سونے کے ذخائر، خصوصی ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ذخائر میں زبردست اضافے کی وجہ سے جولائی کو ختم ہونے والے
ہفتے میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 9.7 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ ریکارڈ اضافہ کے ساتھ 666.9 بلین ڈالر تک پہنچ گیا اسی دوران گزشتہ ہفتے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 5.16 ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 657.2 ارب ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔