the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 اکتوبر (یو این آئی) غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں میں بڑے اضافے کی وجہ سے بیرونی زرمبادلہ کا ذخیرہ میں 2 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 3.62 ارب ڈالر کے اضافہ کے ساتھ 545.64 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ اس سے قبل 25 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتہ میں یہ تین ارب ڈالر کی کمی سے 542.02 ارب



ڈالر رہ گیا تھا۔
ریزرو بینک کے ذریعہ آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں بیرونی زرمبادلہ کے ذخیرے کا سب سے بڑا حصہ غیر ملکی کرنسی کا اثاثہ 3.10 ارب ڈالر کے اضافے کے ساتھ 503.05 ڈالر تک پہنچ گیا۔ سونے کے ذخائر بھی 486 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 36.49 ارب ڈالر ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.