ممبئی، 30 جولائی (یو این آئی) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر چار ہفتے کی سبقت کے بعد گذشتہ 23 جولائی کو ختم ہفتے میں 1.58 ارب ڈالر کم ہو کر 611.17 ارب ڈالر پر آ گیا۔
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی
آئی) نے آج بتایا کہ 23 جولائی کو پہلی بار ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر 612 ارب ڈالر سے زیادہ ہو گئے تھے۔
16 جولائی کو ختم ہفتے میں غیرملکی ذخائر 83.5 کروڑ ڈالر بڑھ کر 612.73 ارب ڈالر کے ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔