ممبئی، 25 دسمبر (یو این آئی) ملک میں زر مبادلہ کا ذخیرہ 18 دسمبر کو ختم ہفتے میں 2.56 ارب ڈالر بڑھ کر اب تک ریکارڈ سطح 581.13 ارب ڈالر ہو گیا۔
اس سے پہلے
گذشتہ ہفتے 77.80 کروڑ ڈالر کم ہو کر 578.57 ارب ڈالر پر تھا۔
اس سے گذشتہ چار دسمبر کو ختم ہفتے میں زر مبادلہ 4.53 ارب ڈالر بڑھ کر 579.35 ارب ڈالر کے ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی تھی۔