: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 23 دسمبر (یو این آئی) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 16 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 57.1 کروڑ ڈالر کم ہو کر 563.5 بلین ڈالر رہ گئے، جو کہ گزشتہ ہفتے غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں اور سونے میں کمی کے باعث 2.91 بلین ڈالر کم ہو کر 564.1 بلین
ڈالر رہ گئے تھے جمعہ کو ریزرو بینک کی طرف سے جاری ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے اثاثے، جو کہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو ہے، 16 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی کے ساتھ 499.6 بلین ڈالر رہ گئے۔