: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 03 مئی (یو این آئی) غیر ملکی زرمبادلہ کے اثاثوں اور سونے کے ذخائر میں زبردست گراوٹ کی وجہ سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں مسلسل تیسرے ہفتے 2.4 بلین ڈالر کم ہو کر 637.9 بلین ڈالر رہ گئے اسی طرح گزشتہ ہفتے
زرمبادلہ کے ذخائر 2.83 ارب ڈالر کم ہو کر 640.3 ارب ڈالر رہ گئے جمعہ کو ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے اثاثے، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو، 26 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1.2 بلین ڈالر کم ہو کر 559.7 بلین ڈالر رہ گئے۔