: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 17 مارچ (یو این آئی) غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں، سونا، خصوصی ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ذخائر میں تیزی سے کمی کی وجہ سے 10 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 2.4 بلین ڈالر کم ہوکر 560 بلین ڈالر رہ گئے
جبکہ یہ پچھلے ہفتے میں 1.5 بلین ڈالر بڑھ کر 562.4 بلین ڈالر تک پہنچ گیا تھا جمعہ کو ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے اثاثے، غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو 10 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 2.22 بلین ڈالر کم ہو کر 494.9 بلین ڈالر رہ گئے تھے۔