: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) فورڈ کمپنی نے ہندوستانی مارکیٹ میں compact-utility-vehicleکمپیکٹ یوٹیلٹی وہیکل سیگمنٹ کی نئی کار فری اسٹائل سے پردہ اٹھا دیا ہے، اس کار کو اپریل میں بازار
میں لانچ کیا جائے گا، کار کو انویل کرنے کے موقع پر کمپنی کے اہکار نے بتایا کہ فورڈ نے اپنے کسی ماڈل کا پہلی بار ہندوستان میں گلوبل نمائش کیا ہے، امریکہ میں بھی اس کو بعد میں پیش کیا جائے گا.