ممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی خریداری کی وجہ سے سینسیکس میں تیزی آن اب کہ فروخت کے دباؤ کی وجہ سے نفلی گر کر فلیٹ پر بند ہوا۔
سینسیکس اور نفسٹی میں اتار چڑھاؤ
بی ایس ای کا
حساس انڈٹیکس سینسیکس 94.05 پوائنٹس بڑھ کر 67221.13 پوائنٹس پر پہنچ گیا، جبکہ نیشنل اسٹاک پی این ایس ای) کا نفسٹی 3.15 پوائنٹس پھسل کر 19993.20 پوائنٹس پر فلیٹ رہا۔ تاہم بڑی کمپنیوں کے بر عکس در میانی اور چھوٹی کمپنیوں میں فروخت کے باعث مارکیٹ پر دباؤر ہا۔