: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17جنوری(ایجنسی) آن لائن شاپنگ کرنے والوں کے ایک بار پھر بہترین موقع آرہا ہے- ری پبلک ڈے کے موقع پر ایمزان جہاں 21 جنوری سے گریٹ انڈین سیل شروع کررہی ہے وپحں فلپ کارٹ نے بھی دی ری پبلک ڈے سیل منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے- اس
سیل کے دوران تمام آفرس اور ڈسکاؤنٹ کے علاوہ اسپیشل ڈیلس اور محدود وقت کے آفرس بھی ہونگے- فلپ کارٹ نے دی ری پبلک ڈے سیل کے لیے سٹی بینک کے ساتھ معادہ کیا ہے- مطلب اس سیل کے دوران سٹی بینک کے کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے خریداری پر ٪10 کیش بیک ملے گا.