: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4مئی(ایجنسی) ملک کے سب سے بڑی ای کامرس کمپنی فلپ کارٹ کے شریک بانی اور چیئرمین کمپنی کو الوداع کہہ سکتے ہیں. کچھ میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا جارہا ہے کہ فلپ کارٹ کے شریک بانی سچن بنسل
کمپنی سے الگ ہونے کا من بناچکے ہیں، غور طلب ہے کہ امریکہ کی سب سے بڑی کمپنی وال مارٹ اور فلپ کارٹ کی ڈیل آخری مرحلہ میں ہے، دوسری طرف یہ بھی خبر ہے کہ ایمیزون نے فلپ کارٹ کی 60 فیصد ی حصہ داری خریدنے کا آفر دیا ہے.