: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17نومبر(ایجنسی) دہلی سے اڑان بھرنے اور یہاں آنے والے مسافروں کو اپنی جیب اور ڈھیلی کرنی ہوگی، ایک ای-کامرس ٹرویل ویب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ دہلی ہوائی اڈے پر تین میں سے ایک ہوائی پٹی کو مرمت کی
وجہ سے بند کیے جانے سے ہوائی کرایوں میں 86 فیصدی تک اضافہ کیا گیا، دہلی بین الاقوامی ہوائی اڈے لمیٹیڈ نے اس سے پہلے اسی مہینے اعلان کیا تھا کہ تین میں سے ایک رن وے کو مرمت کے کام کے لیے 15 نومبر سے 13 دن کے لیے بند رکھا جائے گا.