the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جنوبی کوریا،25اگست(ایجنسی) ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی جنوبی کوریائی کثیرالقومی کمپنی سام سنگ کے وارث jay y lee لی جے یونگ کو کرپشن کے پانچ الزامات کے تحت ایک عدالت نے پانچ برس کی قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالتی



کارروائی کے دوران جنوبی کوریا کے استغاثہ نے کرپشن الزامات کے تناظر میں یونگ کے لیے ایک الزام کے تحت بارہ سال اور چار الزامات میں دس برس قید کی سزا کی استدعا کی تھی۔ استغاثہ نے اس پر بھی جرح کی کہ لی جے یونگ نے کہا ہے کہ وہ سابقہ خاتون صدر کی حمایت اور دوسرے اقدامات کے عوض 38.4 ملین امریکی ڈالر دینے کے لیے تیار ہے۔ یونگ کے وکلاء نے استغاثہ کے الزامات کو بے بنیاد اور عدم شہادتوں سے عاری قرار دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.