: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/6جولائی(ایجنسی) ڈیجیٹل بینکنگ میں اضافہ کے ساتھ فراڈ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے. یہ معلومات بینکوں کی طرف سے پارلیمینٹ پینل کے حال میں ہوئے اجلاس میں دی گئی، آپ کو بتادیں کہ نومبر 2016 میں حکومت کی طرف سے نوٹ بندی کئے جانے کے بعد
ڈیجیٹل ٹرانزیکشن میں تیزی آئی ہے، ذرائع کے مطابق حال ہی میں ہوئے اجلاس میں حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ پینل کو مالی فراڈ سے جوڑے واقعات کے بارے میں معلومات دی گئی، بینکوں نے پینل سے کہا کہ ڈیجیٹل بینکنگ میں اضافہ سے مالی فراڈ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے.