کوچی، 24 نومبر (یو این آئی) خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتار من جمعہ کے روز یہاں محکمہ انکم ٹیکس کے
نئے تعمیر شدہ انکم ٹیکس بلڈ نگ کا افتتاح کریں گی۔
نئی بلڈ نگ
کو تقریباً 64 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے اور اس کا تعمیراتی رقبہ 8227 مربع میٹر اور قالین کار قبہ 4469 مربع میٹر ہے۔
افتتاحی تقریب آج شام 4 بجے گو کلم پارک ہوٹل اینڈ کنونشن سنٹر میں منعقد ہو گی۔