: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 27 ستمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج یہاں درج فہرست ذاتوں کے لیے چلائی جانے والی کریڈٹ اور فلاحی اسکیموں کے شعبے میں پبلک سیکٹر کے بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا سرکاری اطلاع کے مطابق قومی کمیشن برائے
درج فہرست ذات کے چیئرمین وجے سانپلا، سرکاری بینکوں اور مالیاتی اداروں جیسے ایس آئی ڈی بی آئی اور نابارڈ کے سربراہان کے ساتھ ساتھ مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر بھگت کشن راؤ کراد اور مالیاتی خدمات کے سکریٹری اس میٹنگ میں بھی موجود تھے۔