: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/13جون(ایجنسی) کسانوں کی آمدنی بڑھانے اور انہیں سستی شرح پر قرض مہیا کرانے کے لیے حکومت نے خصوصی مہم شروع کیا ہے- حکومت کی کوشش ہے کہ ہر کسان کے پاس کے سی سی یعنی کسان کریڈٹ کارڈ ہو- تاکہ وقت-وقت پر وہ
فارمنگ کے لیے اپنی مالیاتی ضرورتوں کو پورا کرسکے- مرکزی حکومت نے بینکوں کو نئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسانوں جو مکمل طور پر بھرے ہوئے درخواست حاصل کرنے کے دو ہفتے کے اندر اندر کسان کریڈٹ کارڈ جاری کریں.