: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/گروگرام،11 اگست (یو این آئی)کینیڈا کا مشہور کافی اور بیکڈ گڈز برانڈ ٹِم ہارٹنز آج سے ہندوستان میں اپنے پہلے آؤٹ لیٹس کے ساتھ ایک نئی شروعات کر رہا ہے سلیکٹ سٹی
واک (ساکیت) اور ڈی ایل ایف سائبر ہب (گروگرام) میں 11 اگست کو نئے آؤٹ لیٹس کھلیں گے ان دونوں آؤٹ لیٹس کا افتتاح ہندوستان میں کینیڈا کے سفیر آنر کیمرون میکے نے ایک خصوصی لانچ تقریب میں کیا۔