: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15اپریل(یو این آئی) آٹوموبائل ریٹیل شعبہ کی سب سے بڑی قومی تنظیم فیڈریشن آف آٹوموبائل ڈیلرز ایسوسی ایشنز (ایف اے ڈی اے) نے ہندوستان میں آج پریمون ایشیا کے ساتھ مل کر مالیات اور انشورنس کے لیے
ڈیلرسیٹسفیکشن اسٹڈی شروع کرنے کا اعلان کیا ایف اے ڈی اے کے صدر مسٹر منیش راج سنگھانیہ نے اس اسٹڈی کے آغاز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ سالانہ ڈیلرسیٹسفیکشن اسٹڈی کے ساتھ ڈیلر-او ای ایم تعلقات کو سمجھنے کا معیار بن گیاہے۔