: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11ستمبر(ایجنسی) لکژری کاروں کی دنیا میں ایک اور نیا نام جوڑ گیا ہے، Lexus انڈیا نے ہندوستان میں ہائبریڈ الیکٹرک سیڈن کا انوائنگ
کیا، عالمی سطح پر پہلی بار پیش ہونے کے صرف پانچ مہینے کے اندر اسے ہندوستان میں اتارا گیا ہے، اسکی قیمت 59.13 لاکھ روپے (ایکس شو روم، ہندوستان بھر میں) ہے.