نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) ایمپلائز پرویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) نے پنشن ہولڈروں کے لئے جیون پرمان پتر(جے پی پی) جمع کرانے کی مدت میں 28فروری تک توسیع کردی
ہے۔
اس سے ای پی ایف او سے جڑے تقریباَ 35لاکھ پنشن ہولڈروں کو فائدہ ہوگا۔
محنت اور روزگار کی مرکزی وزارت نے سنیچر کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ کووڈ۔