: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک 19جولائی (یو این آئی) ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن نیتا امبانی کی مدد سے، امریکہ کا معزز میٹ میوزیم ہندوستانی تاریخ پر ایک نمائش منعقد کر
رہا ہے ' ٹری اینڈ سرپنٹ' نامی یہ نمائش 21 جولائی سے شروع ہوگی ہندوستان میں بدھ مت کے ابتدائی دور کے ابتدائی سالوں سے لے کر 600 سال کے شاندار سفر کو اس نمائش میں دکھایا جائے گا۔