the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18دسمبر (یو این آئی) روڈ ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہاکہ قومی شاہراہوں کے ٹول پلازہ پر جام کے مسئلہ سے آہستہ آہستہ نجات مل رہی ہے اور فاسٹیگ کے ذریعہ یومیہ 80کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم جمع کی جارہی ہے مسٹر گڈکری نے ’فاسٹیگ جاگروکتا‘ پروگرام کی شروعات کرتے ہوئے منگل کی دیر رات یہاں کہا کہ یہ نظام شاہراہوں پر صرف جام سے نجات دلانے والا ہی نہیں ہے بلکہ اس سے ٹو ل پلازہ پر بے وجہ برباد ہونے والا ایندھن بچے گا اور وقت کی بچت ہوگی۔ اس پروگرام میں روڈ سیفٹی کے لئے وزارت کے ایمیسڈر مشہور اداکار اکشے



کمار بھی موجود تھے۔ اس دوران فاسٹیگ سے متعلق عوامی بیداری بڑھانے والی ایک اشتہاری فلم بھی لانچ کی گئی۔ اکشے نے کچھ مہینہ پہلے روڈ سیفٹی سے متعلق ایک اشتہار بھی کیا تھا۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ ٹول پلازہ پر ٹریفک بلا رخنہ رفتار سے چل سکے اس کے لئے تمام 525ٹول پلازہ پر فاسٹیگ نظام نافذ کیا گیا ہے اور اب تک ایک کروڑ سے زیادہ گاڑیوں کو ا س سے جوڑا گیا ہے۔ گاڑی بنانے والی کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ اب جو بھی گاڑیاں فروخت کریں گے ان میں فاسٹیگ کا نظام پہلے سے ہی نافذ ہونا چاہئے۔ اس سے لوگوں کو غیرضروری دقت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.