: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی)ماحول دوست الیکٹرک وہیکل ٹیکنالوجی کے لیے وقف "15ویں ای وی ایکسپو 2022" کا انعقاد پرگتی میدان، نئی دہلی میں 5 سے 7 اگست 2022 تک کیا جا رہا ہے مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کے وزیر مملکت بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے ایکسپو کا افتتاح کیا
ایکسپو کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ " وزیر اعظم نریندر مودی کا خیال ہے کہ ہمارے ماحول کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل جیسے آلودگی پھیلانے والے ایندھن کے استعمال کو کم سے کم کیا جانا چاہیے اور جب ہم ایسا کرتے ہیں تو پھر الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال بڑھے گا۔