the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 10 اکتوبر (یو این آئی) یورپی کمپنی تھا لیس اڈانی گروپ کے ذریعہ چلائے جانے والے سات ہندوستانی ہوائی اڈوں پر ایک اسمارٹ ڈیجیٹل پلیٹ فارم بنائے گی۔ یہ پلیٹ فارم ہوائی اڈے کے مجموعی بند وبست، سلامتی اور مسافروں کے تجربات کو خوشگوار بنانے کے لیے تمام مطلوبہ اپلی کیشنز کو مرکزی طور پر سنبھالے گا تھا لیس انڈیا کے نائب صدر اور کنڑی ڈائرکٹر مسٹر آشیش صراف نے کہا



کہم اڈانی ایئر پورٹ ہولڈنگز لمیٹڈ کے ساتھ اپنی ساجھے داری کو مضبوط بنانے کے لیے بہت پر جوش ہیں تاکہ ہندوستان میں ہوائی اڈوں کے آپریشن اور مسافروں کے تجربات میں انقلاب لا سکیں۔ ہمارے فلائی ٹو گیٹ، بایو میٹرک سلوشن کے سات ڈیجی یاترا اور اسمارٹ ایئر پورٹ آپریشن کنٹرول سینٹر (اے پی او سی ) اے اے ایچ ایل آپریشن کو سہل بنانے اور لاکھوں مسافروں کے لیے محفوظ اور آسان سفر کو یقینی بنائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.