نئی دہلی، 20اکتوبر (یو این آئی) محنت اور روزگار کے وزیر سنتو ش کمار گنگوار نے ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ۔
ای پی ایف او کے کام کرنے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہی
کارکردگی اور شفافیت کے ماڈل کو حکومت کے دیگر محکموں میں بھی اختیار کیاجانا چاہئے۔
مسٹر گنگوار نے ای پی ایف او کے مغربی دہلی کے دفتر کے ملازمین اور حکام کوکووڈ۔