نئی دہلی،20 فروری (یو این آئی) ایمپلائز پر وینٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) نے دسمبر ، 2022 میں 14.93لاکھ شیئر ہولڈر شامل کئے ہیں جن میں 25 فیصد سے زیادہ خواتین ہیں۔
مرکزی وزارت محنت
اور روز گارنے پیر کو یہاں بتایا کہ گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں دسمبر 2022 شیئر ہولڈر کی تعداد میں 32,635 کا اضافی ہوا ہے۔
وزارت نے کہا کہ دسمبر 2022 میں نئی خواتین اراکین کی نامزدگی 2.05 لاکھ رہی ہے۔