: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جولائی (یو این آئی) مرکزی حکومت نے ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ (ای پی ایف) اسکیم کے تحت صارفین کے ڈپازٹ پر سال 2022-23 کے لیے 8.15 فیصد شرح سود کو منظوری دی ہے وزارت محنت کے تحت کام کرنے والے ایمپلائز
پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) کی طرف سے پیر کو جاری کردہ ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ریٹائرمنٹ فنڈ منیجر، ای پی ایف او نے اپنے علاقائی دفاتر کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ منظور شدہ سود کی شرح کو اراکین کے کھاتوں میں جمع کریں۔