: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 17 مارچ (یو این آئی) کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری، 299 روپے یا اس سے زیادہ کے پلان والے موجودہ اور نئے جیو صارفین جیو ہاٹ اسٹار پر مفت انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل میچوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے اس لا محدود کر کٹ آفر میں صارفین کوئی وی/موبائل پر 90 دن
کی مفت جیو اسٹار سبسکرپشن ملے گی اور وہ بھی 4 کے کوالٹی میں۔ اس کا مطلب ہے کہ صارفین 22 مارچ سے شروع ہونے والے آئی پی ایل کرکٹ سیزن کا مفت میں لطف اٹھا سکیں گے۔ جیو ہاٹ اسٹار پیک 22 مارچ 2025 سے یعنی آئی پی ایل کرکٹ سیزن کے افتتاحی میچ کے دن سے 90 دنوں کی مدت تک کے لیے درست ہو گا۔