: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11مارچ(ایجنسی) بھگوڑے کاروباری nirav-modi نیرومودی کے خلاف شکنجہ کستا جارہا ہے، معلومات کے مطابق ای ڈی نے ممبئی میں اسے خلاف چارج چیٹ داخل کی ہے، پچھلے
ہفتہ برطانیہ کے ایک انگریزی اخبار نے رپورٹ کی تھی کہ وہ لندن کے ایک پاش علاقے میں 70 کروڑ کے لکژری اپارٹمنٹ میں مقیم ہے، جس اپارٹمنٹ میں وہ رہتا ہے اس کا کرایہ 16 لاکھ روپے ہے.