لی، مئی (یواین آئی متحدہ عرب لارا کا ایران زیر یں اور تمایز ی نے ایک نامعادہ کیاہے جس کے حت مسافروں کو کسی بھی ایر پورٹ سے آنے جانے کی اجازت ہوگی۔
اردو نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایئر لائنز ایمر میں اور اتحاد ایئرویز نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ایک
معاہدہ کیا ہے جس کے تحت مسافر سنگل ٹکٹ کے ذریعے ایک
سے زیادہ مقامات سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔
اس معاہدے کے تحت مسافر دی یا ابو ظہبی کے لیے سنگل ٹکٹ بک کر سکیں گے اور کسی دوسرے ایئر پورٹ سے واپس آسکیں گے ، مسافروں کو آزادی حاصل ہوگی کہ وہ اپنی سہولت کے
تحت اپنے سفر کا پلان بنا سکیں۔