واشنگٹن، 15 اپریل (یو این آئی) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک اب ٹوئٹر کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر نہیں ہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ دی وینگارڈ گروپ نے
حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ کمپنی میں اپنا حصہ بڑھایا ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ ٹوئٹر کو خریدنے کی کوشش کر رہے مسک اب اس کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر نہیں ہیں۔