: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 اکتوبر(یواین آئی)بینک آف بڑودہ نے آج اعلان کیا کہ اس نے اکاؤنٹ ایگریگیٹر (اے اے) پلیٹ فارم پر بطور مالیاتی معلومات صارف (ایف آئی یو) لائیو ہو گیا ہے اور اس نےپلیٹ فارم کے
ذریعے ڈیجیٹل کو فعال کر دیا ہے پہلے مرحلے میں بینک نے اپنے ڈیجیٹل پرسنل لون کے سفر کواے اےایکو سسٹم کے ساتھ مربوط کیا ہے اس کے بعد بینک کی طرف سے پیش کردہ دیگر تمام ڈیجیٹل قرض دینے والی مصنوعات شامل ہوں گی۔