the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 18 جون (یواین آئی) کورونا جیسے چیلنج سے نمٹنے کے وقت مکیش امبانی کی جیو پلیٹ فارمس میں دوماہ سے بھی کم عرصے میں جمعرات کو گیارہواں سرمایہ کاری ہوئی۔ اس مرتبہ سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) نے جیو پلیٹ فارمس میں 11367 کروڑ روے کی سرمایہ کاری سے 2.32 فیصد ایکیوٹی خریدنے کا اعلان کیا ہے۔
جیو پلیٹ فارمس میں سرمایہ کاری کا سلسلہ لاک ڈاؤن کے درمیان 22 اپریل کو سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی فیسبک کے ساتھ ہوا۔ دو مہینے سے کم عرصے میں دس سرمایہ کاروں کے گیارہ سرمایہ کاری تجاویز نے جیو پلیٹ فارمس کی جھولی میں 24.70 فیصد ایکیوٹی کے لئے 115,693.95



کروڑ روپے ڈال دیئے۔
پی ایف آئی کی سرایہ کاری بھی جیو پلیٹ فارمس کے 4.91 لاکھ کروڑ روپے کے ایکیوٹی اسسمنٹ اور 5.16 لاکھ کروڑ روپے کے انٹرپرائز اسسٹمنٹ پر ہوا ہے۔
جیوپلیٹ فارمس میں پہلی سرمایہ کاری فیسبک کی 22 اپریل کو ہوئی۔ 43,574 کروڑ روپے سے 9.99 فیصد حصہ داری ہے اور یہ اب تک کا جیو پلیٹ فارمس میں سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔
اس کے بعد دنیا کے سب سے بڑی تکنیکی کمپنی سلور لیک نے جیو پلیٹ فارمس میں 5,665.75 کروڑ روپے سے 1.15 فیصد حصہ داری خریدی۔ پھر امریکہ کے وسٹا ایکیوٹی پارٹنرس نے آٹھ مئی کو جیو پلیٹ فارمس میں 11,367 کروڑ روپے سے 2.32 فیصد حصہ داری خریدنے کا اعلان کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.