: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 دسمبر(یو این آئی) الیکٹرک وہیکل(ای وی) وزیر اعظم نریندر مودی کے 2070 تک ہندوستان کو کاربن سے پاک ملک بنانے کے خواب کو پورا کرنے میں اہم رول ادا کریں گی ان خیالات کا اظہار سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہ اور کارپوریٹ امور کے
وزیر مملکت ہرش ملہوترا نے ای وی ایکسپو کے اکیسویں ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے ای وی ایکسپو کی تعریف کی کہ وہ ای وی انڈسٹری کے فریقوں کے ساتھ بات چیت اور پائیدار نقل و حرکت کو فروغ دینے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم کے طور پر کام کر رہا ہے۔