: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15نومبر(ایجنسی) مہندرا الیکٹرک موبلٹی نے لتیم آئن بیٹری والا پہلا آٹوtreo ٹریو اور ٹریو یاری لانچ کردیا ہے، بنگلور میں شوروم میں انکی قیمت 1.36 لاکھ روپے سے شروع ہے.
یہ ملک کا پہلا الیکٹرک تین پہیے پلیٹ فارم ہے. اس الیکٹرک آٹو کے تصور کو پہلے آٹو ایکسپو 2018 میں دکھایا گیا تھا اور اس کے بعد ستمبر میں منعقد موبلیٹی سمٹ 2018 اس سے پردہ اٹھایا گیا تھا.