the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 31 دسمبر (یو این آئی) سیمنٹ، کوئلہ اور اسٹیل کے شعبوں کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے ملک کی آٹھ بڑی صنعتوں نے ایک سال پہلے کے مقابلے نومبر 2024 میں مشترکہ پیداواری اشاریہ میں 4.3 فیصد کا اضافہ درج کیا ہے۔ یہ اطلاع منگل کو وزارت تجارت اور صنعت کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز میں دی گئی ہے۔
وزارت تجارت اور صنعت نے اکتوبر 2024 کے لیے ان کلیدی صنعتوں کے پیداواری اعداد و شمار پر نظر



ثانی کی اور اس مہینے کے لیے ترقی کے پہلے تخمینہ کو 3.1 فیصد سے بڑھا کر 3.7 فیصد کر دیا۔ اپریل تا نومبر 2024-25 کے دوران ان آٹھ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں پچھلے مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.2 فیصد اضافہ ہوا۔یہ آٹھ صنعتیں ملک کی کل صنعتی پیداوار میں تقریباً 40 فیصد حصہ ڈالتی ہیں۔ ریلیز کے مطابق نومبر کے اعداد و شمار میں سیمنٹ سیکٹر کا بڑا حصہ ہے۔ سیمنٹ کی پیداوار میں 13 فیصد سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.